LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (سہ پہر) پیٹرول کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 38 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن

مٹی کا تیل 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر سستا،نوٹیفکیشن

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 211 روپے 03 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن

لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کی کمی،نوٹیفکیشن

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 189 روپے 46 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن

X