LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی

غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ۔
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی۔
اس ضمن میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر میپنگ و جیو فینسنگ کر کے مشکوک افراد کی نشاندہی کر لی۔31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔
یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی کا فیصلہ حتمی ہے، اس میں توسیع نہیں ہو گی۔

X