LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) : سائفر کیس میں عمران خان اور محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا، ’’یہ ایک جھوٹا اور من گھڑت کیس ہے، جو پوری طرح سے سیاسی انتقام لینے کے لیے رچا گیا ہے۔‘‘ سابق وزیر اعظم کا ٹرائل اڈیالہ جیل کے اندر ہی بند کمرے میں ہو رہا ہے۔

X