پاکستان تازہ ترین مصر (سہ پہر) کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن جبکہ اسرائیلی کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی admin 2023-10-19 مصر کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن جبکہ اسرائیلی کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی تاہم مصری کھلاڑیوں نے فلسطین کا جھنڈا لہرا کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔