پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی admin 2023-10-16 ترنول کے مقام پر ملتان سے راولپنڈی آنے والی ریل گاڑی فضائیہ کالونی ترنول میں ڈمپر سے ٹکرا گئی۔دو افراد شدید زخمی جنہیں پمز منتقل کر دیا گیا ہے۔