LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔

اسلام آباد

افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد نے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق پاکستان کے فیصلے کو ‘سفاکانہ’ اور ‘غیر انسانی’ قرار دیا ہے۔

X