LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) اقوام متحدہ کی تارکین وطن سے متعلق پاکستانی منصوبے کی مخالفت

تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کی واپسی رضاکارانہ اور دباؤ کے بغیر ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تقریبا دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

X