LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں تازہ ترین

آسٹریا(سہ پہر) ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج

آسٹریا

ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج

اس منصوبے کے مخالفین کا کہنا ہے کہ نازی دور میں پولیس کے قابل اعتراض کردار کی وجہ سے اس اقدام کا علامتی اثر تباہ کن ہوگا۔ تاہم اس منصوبے کے حامیوں کا کہنا ہےکہ اس جگہ کا اس سے بہتر استعمال نہیں ہو سکتا۔

X