LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

اسپین(سہ پہر) نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

اسپین

نائٹ کلب میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

جنوب مشرقی اسپین میں مُورسیا کے صوبے کے اسی نام کے شہر میں ایک نائٹ کلب میں آتش زدگی کے واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ سانحہ اتوار یکم اکتوبر کی صبح پیش آیا جبکہ چار افراد زخمی بھی ہو گئے۔

X