پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ admin 2023-10-02 اسلام آباد پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے ۔.