پاکستان تازہ ترین پشاور (سہ پہر) ماضی کے قبائلی علاقوں میں آج بھی قانون کی بجائے جرگے حکمران admin 2023-10-02 صحافی معراج خالد کو جرگے کے خلاف آواز اٹھانے پر خاندان سمیت علاقہ بدر کر دیا گیا۔ جرگہ سسٹم کے مخالفین کا موقف ہے کہ اگر صدیوں پرانا نظام ہی قائم رہنا تھا تو پھر قبائلی علاقوں کو بندوبستی علاقوں میں ضم کیوں کیا گیا۔