LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کنڈل پوسٹ(سہ پہر) پنجاب کے انسپکٹر جنرل پولیس کنڈل پوسٹ کا دورہ

یاد رہے گزشتہ رات طالبان دہشت گردوں نے کنڈل پوسٹ پر حملہ کیا تھا جسے پولیس نے جرّات اور بہادری سے لڑتے ہے ناکام بنا دیا تھا

انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کے بہادر جوانوں سے ملاقات کی، انکی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کے

X