پاکستان تازہ ترین کرائم اسلام آباد(سہ پہر) پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار admin 2023-09-28 اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسارکی بڑی کاروائی،گن پوائنٹ پرواردات کرنےوالےگینگ کورنگےہاتھوں گرفتار کرلیا،گن پوائنٹ پرچھیناگیاموبائل برموقع برآمدمزید متعدد وارداتوں کاانکشاف،شناخت پریڈ پرجیل منتقل کردیاگیابعدازشناخت پریڈمزیدریکوری کی جاےگی