راولپنڈی(سہ پہر) راولپنڈی پولیس کہ عرصہ درازسےتعینات کچھ افسران جنکوصرف اورصرف اپنامفادعزیر
راولپنڈی
راولپنڈی پولیس کہ عرصہ درازسےتعینات کچھ افسران جنکوصرف اورصرف اپنامفادعزیرہےوہی ضلع میں ہونےوالےجرائم کی سب سےبڑی وجہ ہیں پنجاب پولیس پاکستان کےآئی جی #DrUsmanAnwar کوعوام کاسوچناہوگانہ کہ افسران کی سیٹوں کا،واضع رہےکہ RPO Rawalpindi اور #CPO محنت کررہےہیں مگرکچھ افسران انکانام بھی خراب کررہے۔۔