LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پی ٹی آئی کی گرفتارخواتین ریاستی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں، وکیل

اسلام آباد

پی ٹی آئی کی گرفتارخواتین ریاستی مطالبہ ماننے کو تیار نہیں، وکیل

نو مئی کو سرکاری املاک پر حملوںکے الزامات کے تحت پی ٹی آئی کی تقریباﹰ ڈیڑھ درجن خواتین تا حال کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ان کی وکیل بیرسٹر خدیجہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ان خواتین کے اہل خانہ شدید اضطراب کا شکار ہیں۔ مزید تفصیلات اس لنک میں

X