اسلام آباد(سہ پہر) بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر
اسلام آباد
بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر
▪زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر
▪بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں سے این او سی لینے میں بھی بے ضابطگیاں کیں
▪ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد
▪پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات
▪عوام کو بحریہ ٹاؤن کی دھوکے باز کاروائیوں سے خبردار رہنے کی ہدایت
