LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تبدیل کردیا گیا۔

اسلام آباد

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ تقرروتبادلے

سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو تبدیل کردیا گیا۔

گریڈ 22 کے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا گیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوار الحق کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

شکیل قادر خان کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا۔

X