LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) لاہور بار ایسوسی ایشن نے لاہور پولیس کی وکلاء کے خلاف کارروائیوں کے باعث بڑا فیصلہ کر لیا

کل سے کسی مقامی عدالت میں لاہور پولیس کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی

کل سے لاہور پولیس کے کسی اہلکار کو عدالت میں داخلے نہیں ہونے دیں گے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار

وکلاء کے خلاف کارروائیاں روکی جائیں،گھروں پر چھاپے مارنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن

X