LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (سہ پہر) سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

امدادی بحری جہاز ’اوشن وائکنگ‘ نے دو دنوں میں 623 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ مجموعی طور پر اس جہاز نے پندرہ امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ایسی کشتیوں سے تارکین وطن کو بچایا، جو بہت چھوٹی اور خستہ حال تھیں۔

X