LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(سہ پہر) ٹریفک حادثہ ہری پور سراۓ صالح کرش پلانٹ جی ٹی روڈ حادثہ،

ٹریفک حادثہ ہری پور سراۓ صالح کرش پلانٹ جی ٹی روڈ حادثہ، موٹر سائیکل اور جیپ بجاروں میں تصادم موٹر سائکل سوار دو زخمی زخمیوں کو 1122 کی ٹیم نے ڈرامہ سینٹر ہری پور منتقل کر دیا دونوں زخمیوں کا تعلق سرائے صالح علی خان سے ہے تھانہ سرائے صالح پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی اور موٹر سائیکل قبضے میں لے لیا کوئی جانی نقصان نہیں ھوا

X