LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

ہری پور (سہ پہر )محکمہ ایکسائز کی بڑی کاروائی منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 ہری پور گرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے اور آئس سمگل کر رھا تھا ایکسائز پولیس
ملزم عدیل ظفر کے خلاف 9cc کا مقدمہ درج کر لیا گیا ایکسائز پولیس ایبٹ اباد
ملزم کو حطار موٹروے انٹر چینج کے پاس سے گرفتار کیا گیا ایکسائیز پولیس

X