اسلام آباد، 22 اکتوبر 2026ء (سہ پہر):زمبابوے، کولمبیا اور فرانس کے سفارتی نمائندوں سمیت انٹرنیشنل فارن ویمن ایسوسی ایشن کی صدر نے فاؤنڈیشن کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کی مختلف سفارت خانوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک سفارتی وفد، جس میں زمبابوے، کولمبیا اور فرانس کے سفارتی نمائندے شامل تھے، نے انٹرنیشنل فارن ویمن […]