جہلم (سہ پہر): 18 اکتوبر وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی نے مویشیوں کے علاج کے لیے جدید آلات اور سہولیات سے لیس آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ویٹنری ہسپتال کے مختلف حصے دیکھے بلال اظہر کیانی کا ہر تحصیل میں مزید چار موبائل ویٹنری وینز […]