اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا دبنگ فیصلہ’ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسلام آباد پولیس میں مختلف حیثیتوں سے کام کرنے والے افسران، جو یونیفارم اور پولیس کی سہولیات استعمال کر رہے تھے، ان سب کو فارغ کر دیا گیا’ ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری اختیارات اور یونیفارم کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے شوہرکو اہلیہ پر تشددکے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا’ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سحر نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا’ ملزم جواد علی کے خلاف تھانہ ویمن پولیس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا’پولیس نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات سے شہریوں کے تین موٹر سائیکل چوری ہو گئے، سرقہ بالجبر کی دو وارداتیں رپورٹ ہوئیں ، سٹریٹ کرائم کے دو واقعات ، تفصیلات کے مطابق ، تھانہ نون اور تھانہ بارہ کہو کے علاقوں میں اسلحے کے زور پر دو […]