اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و ملازمان نے اپنے ذاتی اور محکمانہ سروس سے متعلق مسائل پیش کیے۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام مسائل براہ راست سنے اور ان کے بروقت ازالے کیلئے موقع پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی جی 13 میں ایک گھر میں سات مسلح افراد داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، زیورات اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوٹے گئے سامان میں 10 ہزار امریکی ڈالر اور ساڑھے 6 لاکھ روپے نقدی […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی نائن مرکز میں سرکاری اہلکار بن کر واردات آئی نائن مرکز میں پانچ افراد مبینہ طور پر سرکاری اہلکار بن کر ایک کاروباری دفتر میں داخل ہوئے۔ ملزمان نے عملے کو یرغمال بنا کر 1 لاکھ 80 ہزار روپے نقدی اور تین موبائل فون لوٹ لی
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ای الیون میں گھر سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں ڈاکوؤں نے ایک گھر سے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق چوری شدہ سامان کی مالیت تقریباً 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ واقعے کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم کی ہدایات پر راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزیوں اور انکے ممکنہ حل کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سروے کا آغاز کر دیا۔ڈیجیٹل سروے کے مطابق اولڈ ائیر پورٹ روڈ پر 8گھنٹے میں 47ہزار896گاڑیاں و موٹر سائیکلیں گزریں۔ جن میں 28ہزار282گاڑیاں اور19ہزار 616موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔ڈیجیٹل […]
Karachi (Sapeher Times) Karachi Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC), Karachi, organized a Breast Cancer Awareness Walk and Scientific Symposium to raise awareness about breast cancer, highlight the importance of early detection, and promote improved treatment and patient care. The scientific symposium was held under the theme “The Grey Zones in Breast Cancer: Clinical Decisions Beyond […]
کراچی (سہ پہر) کراچی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے واک اور سائنسی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق شعور اجاگر کرنا، بروقت تشخیص کی اہمیت کو فروغ دینا اور مریضوں کے علاج میں بہتری […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزم گرفتار ساتھی فرار اسلحہ برامد گرفتار ملزمان قبل ازیں ڈکیٹی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و ملازمان نے اپنے ذاتی اور محکمانہ سروس سے متعلق مسائل پیش کیے۔ آئی جی اسلام آباد نے تمام مسائل براہ راست سنے اور ان کے بروقت ازالے کیلئے موقع پر […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی تھانہ مورگاہ، چکری اور چونترہ میں کھلی کچہری ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، سی پی او نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے، شہریوں کے […]