اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا اردل روم کا انعقاد۔آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سنے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد کیا، جہاں پولیس افسران و جوانوں […]