اسلام آباد (سہ پہر) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشگرد جہنم وا صل کر کے اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا’ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، […]