اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث نو مجرمان اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد۔شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا سی ٹی او اسلام آباد اور اے ڈی سی جی اسلام آباد کے ہمراہ امام بارگاہوں کا دورہ ۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے امام بارگاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائرہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد […]