اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث سات مجرمان اشتہاریوں سمیت 16 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے یوڈی سی راجہ رب نواز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسرکو پھول اور تحائف پیش کئے اور ان کے مستقبل کیلئے نیک تمناﺅ ں کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد ۔ڈی جی سیف سٹی نے پولیس افسران کے سرکاری اور ذاتی نوعیت کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے سینئر پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس پرسکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ریڈ زون کے مختلف […]
اسلام آباد (سہ پہر) محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور بین المسالک ہم آہنگی کے لئے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور بین […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کی گزشتہ 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری ۔ ٹریفک پولیس نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس پراسیس کئے۔5 0لاکھ سے زائد شہریوں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جبکہ ٹریفک قوانین کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس توانائی کے مو¿ثر استعمال اور ماحول دوست اقدامات کے فروغ کے لیے کوشاں ۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے رِدارا الیکٹرک وہیکلز کے نمائندگان کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے اسلام آباد پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال، توانائی بچت منصوبوں اور جدید، ماحول دوست ٹرانسپورٹ سلوشنز پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے 18 کھرب 77 ارب 10 کروڑ روپے کا عوام دوست بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ میں دفاع کے لیے 3,000 ارب مختص کیے گئے ہیں بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاعی اخراجات کا تخمینہ 3000 ارب روپے […]
راولپنڈی (سہ پہر): نامور معالج ڈاکٹر مبارک علی اور ان کے دادا حکیم نیاز علی رسول نگری کی سالانہ برسی انتہائی عقیدت و احترام اور مروجہ روایات کے ساتھ منائی گئی۔مرحومین کے درجات کی بلندی اور ایصالِ ثواب کے لیے بعد از نمازِ جمعہ، تاریخی مسجد و امام بارگاہ شاہ چن چراغ، راولپنڈی میں مجلسِ […]
راولپنڈی (سہ پہر) آرپی اوراولپنڈی ریجن بابرسرفرازالپاکاوزیر اعلی پنجاب کے احکامات پرتھانہ صدر اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد،اس موقع پرڈی پی اواٹک سمیت دیگرمتعلقہ پولیس افسران بھی موجودتھے،کھلی کچہری میں شہریوں نےآرپی اوکوتحریری درخواستیں پیش کیں،آرپی اونےشہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کو قانون کےمطابق کارروائی کرکےمقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانےکےاحکامات جاری کیے،شہریوں کوبلاامتیازاوربروقت […]