اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے 10 اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا وفاقی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے مختلف علاقوں سرچ آپریشن کے دوران 492 افراد،190 گھرانوں،35 ہوٹلوں، 72 دکانیں، 273 موٹر سائیکلوں اور 91 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 17 مشکوک افراد اور 25 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا وفاقی دارالحکومت میں موثر سکیورٹی انتظامات۔سینئر افسران نے شہر کے مختلف گرجا گھروںاور ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا،ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات ۔سینئر افسران نے بازاروںکا دورہ کیا،ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیااوربازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے متعلق بریفنگ دی۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک پولیس آفیسر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے کانسٹیبل عرفان ارشد کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سمیت پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ میں سنگین جرائم کے انسداد، اینٹی وہیکل لفٹنگ اور رابری و ڈکیتی کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی اور جامع جائزہ لیا ،جبکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز مزید موثر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی پیغام امن کمیٹی کے زیر اہتمام سیمینار میں تمام محب وطن پاکستانیوں سے محرم الحرام میں اور محرم الحرام کے بعد بھی انتشار، فساد اور تشدد پھیلانے والی ہر سازش کو ناکام بنانے کی اپیل کی ہے قومی پیغام امن کمیٹی کا کہنا ہے ک” کوئی بھی ایسی بات جس […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ویسٹرج راجہ حسنین حیدر کی منشیات سپلائر کیخلاف بڑی کاروائی ۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر منشیات سپلائر کیخلاف کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار11 کلو گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی سید خالد ھمدانی کی خصوصی ھدایت پر ایس […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ویسٹریج پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو گرام چرس برآمد، ویسٹریج پولیس نے مشکوک کار سوار کو روک کر چیک کیا تو چرس برآمد ہوئی، زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر بھر کے مختلف […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیپٹن علی عامر شہید کو ان کے آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔کیپٹن علی ایک فوجی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ اس حادثے میں دو جوان کٹلنگ مردان سے تعلق رکھنے والے […]