حیدرآباد (سہ پہر) نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ حیدرآباد اسپورٹس کلب میں سج گیا۔۔ افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں، میئرحیدرآباد کاشف خان شورو اور باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری عرفان یونس نے شرکت کی، اس موقع پرٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔۔ پہلے میچ میں بلوچستان بلزکے عبیداللہ نے سندھ اسٹالینزکے محمد سمیع کو شکست دی۔۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے 5 نکاتی منصوبے کی تجویز پیش کردی ہے,اسحاق ڈار کا اہم دورہ سعودی عرب، ترکی اور مصر کے ہم منصبوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ پر ایک چار فریقی اجلاس کے بعد ہوا ہےوزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر […]