اسلام آباد (سہ پہر) خانیوال ۔۔۔۔ ڈی پی او عابد علی کی ایک منفرد اور جذباتی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ تصویر میں ایک بزرگ خاتون ڈی پی او خانیوال کو شفقت اور مامتا کے انداز میں پیار کرتی نظر آ رہی ہیں جبکہ ڈی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ وارث خان کی سربراهی میں شہزاد شاہ سب انسپکٹر کی کارروائی ۔ چوری کی واردات میں ملوث شخص گرفتار قیمتی اشیا موبائل نقدی برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی وارث خان سرکل رانا نعیم کی زیرنگرانی ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراهی میں سب […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ سکیورٹی و آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو دلجمعی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایات دیں۔
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری ہے۔ سنگین جرائم میں ملوث چھ مجرمان اشتہاریوں سمیت18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ پولیس ٹیم کی بڑ ی کارروائی۔کار چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 40لا کھ روپے مالیت کی پا نچ چوری شدہ گاڑیاں برآمد، گرفتار ملزمان نے اسلام آ باد کے مختلف علا قوں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز کے دوران954 افراد،315 گھرانوں، 71 دکانوں،22 ہو ٹلز،191 موٹر سائیکلز اور78 گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ 27غیرملکیوں سمیت100 مشکوک افراد،20 موٹر سائیکلز اور ایک گا ڑ ی کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کاآئی جے پی روڈ پر ہیوی ٹریفک لین وائلیشن پر بھرپور کارروائیاں۔گزشتہ ایک ماہ میں لین وائلیشن پر 927 گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں،فاسٹ لین میں اوور سپیڈنگ پر 53 ہیوی گاڑیوں کو تھانوں میں بند کیا گیا،تمام کارروائیوں کی نگرانی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد خود کررہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی صدارت اہم اجلاس۔تمام افسران امن و امان کے قیام،کسی بھی ہنگا می صورت حال سے نمٹنے کے لئے دلجمعی، جذبہ خدمت اور پیشہ وارانہ مہا رت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کر یں، اسلام آ باد پولیس شہر یو ں کے تحفظ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے نما زتر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کی سکیور ٹی انتظاما ت کا جائزہ لیاجبکہ ڈیوٹی پر موجود افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کا اہم میٹنگز کی صدارت سمیت اینٹی رائٹ فورس کی جاری ٹریننگ کا جائزہ ۔ میٹنگز میںسیکیورٹی انتظامات، آپریشنل حکمتِ عملی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا اور مو¿ثر عملدرآمد کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں،جبکہ امن و امان کے قیام کو […]