پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ Sapeher Times 2026-03-06 اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی اپنے زون کے محرران سے اہم میٹنگ سکیورٹی و آپریشنل امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران کو دلجمعی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایات دیں۔