اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جہانگیری ڈگری تنازع کیس کی سماعت ہوئی، وکلا کے دلائل سن کر ججز چیمبر میں روانہ ہوگئے، بیرسٹر صلاح الدین ، اکرم شیخ ، […]
راولپنڈی (سہ پہر) اڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا۔ اسے طبیعت ناسازی کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران اسماعیل نامی قیدی آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت ناسازی کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) گوجر خان پولیس نے شراب پی کر شور و ہنگامہ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا مقدمہ کے مطابق زیر حراست افراد شراب پی کر سڑک کے درمیان گاڑی گھڑی کر کے شورو ہنگامہ کر رہے تھے پولیس نے چاروں افراد کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کر کے حراست […]
راولپنڈی (سہ پہر) موثر پولیسنگ، عدالت نے قتل،اقدام قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنا دی مجرم کو مجموعی طور پر 2 مرتبہ سزائے موت، 10 سال قید، 20 لاکھ ہرجانہ ، 5 لاکھ جرمانہ اور 5 لاکھ ضمان کی سزا سنائی گئی،مجرم عثمان انور کو قتل کے جرم میں2 مرتبہ سزائے […]
راولپنڈی (سہ پہر) موثر پولیسنگ، عدالتوں نے دو منشیات سپلائرز کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو 28 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں،محمد یوسف کو 14 سال قید اور 4 لاکھ جرمانہ،مجرم کو ساڑھے 5 کلو چرس برآمد ہونے پر رتہ امرال پولیس نے اپریل 25 میں گرفتار کیا تھا، بسم […]
اسلام آباد (سہ پہر) سنگجانی پولیس نے خود کو صحافی ظاہر کر کے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والی دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان سے جعلی میڈیا کارڈز مائک اور موبائل فون برامد ملزمان کاروباری شخصیات اور سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے میں ملوث […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ ترنول پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار پانچ عدد آٹو میٹک مشین گن، رپیٹر گن، مختلف بور کے 10 پستول، بلٹ پروف جیکٹس اور ایمونیشن برآمد،غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں پر زیرو ٹالرنس […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی کچھ روز قبل جی ٹی روڈ پر دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے کنسٹیبل محمد اشفاق کے گھر آمد ۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک فیصل حفیظ بھی ہمراہ تھے۔ زخمی کنسٹیبل محمد اشفاق کی عیادت کی اور اہل خانہ سے بھی […]
راولپنڈی (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق 15دنوں کے دوران 9 سے 10 مختلف نوعیت کی ایف ائی ار دی گئی جس میں نائن سی کی ایف ائی ار اے بھی شامل ہیں جس میں سے خاتون منشیات فروش کو بھی گرفتار کیا گیا پچھلی تہناتیوں میں اتنا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں کیا گیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ گنج منڈی پولیس کا اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز زیر حکم ایس پی راول ایس ڈی پی او/ڈی ایس پی سرکل سٹی سید اظہر حسین شاہ زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ گنج منڈی طارق گوندل تفصیلات کے مطابق مہم کے اغاز میں ایک کیٹگری اور بی کیٹگری کے […]