1. Introduction : L’évolution des pratiques de pêche à travers les âges Depuis les premiers filets tissés à la main sur les rivières de Mésopotamie jusqu’aux systèmes automatisés d’aquaculture contemporains, la pêche incarne une étroite alliance entre tradition et innovation. Cette évolution, profondément ancrée dans l’histoire humaine, reflète une capacité remarquable à adapter les savoirs […]
رحیم یار خان (سہ پہر)(بیورو چیف جہانگیرحسین )قرشی کمپنی کی جانب سے ممتاز دواخانہ، سٹی پل رحیم یار خان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کا مقصد عوام کو مفت طبی مشاورت اور ادویات کی فراہمی تھاکیمپ میں معروف اور سینئر طبیب حکیم منظور احمد راضی نے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا […]
ISLAMABAD (PR: Dated November 15, 2025)(Sapeher Times): In line with the direction of Chairman Capital Development Authority (CDA) and Chief Commissioner Islamabad, Muhammad Ali Randhawa, CDA’s grand operation against illegal constructions and encroachments is continuing persistently in Islamabad. The anti-encroachment operation in the adjoining areas of Diplomatic Enclave was conducted under the supervision of Deputy […]
اسلام آباد (سہ پہر): (پ ر: مورخہ 15 نومبر، 2025): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا گرینڈ آپریشن تسلسل کیساتھ جاری ہے۔ ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ ڈاکٹر انعم فاطمہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 15 خوارج ہلاک بنوں کے علاقے ڈو میل اور جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 خوارج کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر انتہائی پیشہ ورانہ انداز […]
اسلام آباد (سہ پہر) شہرِ اقتدار میں کوئی کرکٹ میچ نہیں کھیلا جا رہا بل کہ خود نوازی کی اننگز کھیلی جا رہی ہے۔ یوں لگتا ہے پوری ریاست پچ پر لیٹ گئی ہے۔ کرفیو اس آن بان سے لگایا جاتا ہے جیسے شہری نہیں، کسی قلعے کے محصور سپاہی ہوں۔ اپنے ہاں کرکٹ کے […]
لاہور (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین بورڈ آف ریونيو پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری علیمہ خان کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین کی ہدایت پنجاب بھر سے علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ ،زرعی رقبوں کی تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) جب کسی ادارے کی تقدیر بدلنے کی بات ہو تو صرف قوانین، رپورٹیں یا مالی نتائج کافی نہیں ہوتے۔ یہ وہ لمحے ہیں جب قیادت کا وژن، مستقل عزم اور جدید سوچ ادارے کو دھندلے دائرے سے نکال کر روشنی کے مینار میں بدل دیتا ہے۔ محمد عاصم کھچی نے ایسوسی […]
راولپنڈی (سہ پہر) لیڈی ایس ایچ او مورگاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی موثر کارروائی، شہری کے گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، گھریلو ملازمہ ہی چور نکلی، طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 03 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے موثر کارروائی کرتے ہوئے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او نیوٹاؤن لقمان پاشا کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 1موٹر سائیکل،1 رکشہ، 06 مسروقہ موبائل فونز، مسروقہ رقم 1 لاکھ 85 ہزار روپے برآمد، گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد۔ […]