اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد سیل کرپٹ افراد کیخلاف متحرک ، پی ٹی وی میں جعلی ڈگریوں کے ذریعے نوکری حاصل کرنے والوں کی شامت آ گئی ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے کنٹرولر ایڈمن طارق محمود چیمہ کی درخواست پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کموڈور احمد حسین ستارہ امتیاز (ملٹری)کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ریئر ایڈمرل احمد حسین اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس وقت وہ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز […]
لندن (سہ پہر) لندن برطانوی نائب وزیراعظم اور حکمراں جاعت لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا استعفی اس وقت سامنے آیا جب یہ انکشاف ہوا کہ انھوں نے مشرقی سسیکس کے علاقے ہوو میں اپنی 8 لاکھ پانڈ مالیت کی […]