لاہور(سہ پہر)(آئی پی ایس )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر پنجاب میں تباہی مچا دی ہے جو کہ پچھلے کچھ دہائیوں میں نہیں دیکھی گئی، ہم بجلی کے بل، بینکوں کے قرض دینے کے قابل نہیں رہے، حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آن لائن کاروبار کے نئے قواعد وضوابط جاری کردیئے۔ ایف بی آر کی جانب سے ملکی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس دائرے میں لانے کیلئے انکم ٹیکس رولز مجریہ 2002 میں ترامیم کا مسودہ جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن نمبر 1634کے مطابق […]
بیجنگ (سہ پہر)(آئی پی ایس )چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف 31 اگست تا یکم ستمبر 2025 کو چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ اور ایس سی او سی ایچ ایس پلس اجلاس میں پاکستانی وفد کی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) بانی پی ٹی آئی کی 2 سالہ میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی۔اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی علیمہ خان کی درخواست پر سماعت کی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی دو سال […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوبڑاجھٹکا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کادورہ منسوخ کردیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرنے کواڈسمٹ میں شرکت کیلئے بھارت جاناتھا، لیکن متعدد بار یقین دہانی کے باوجود انہوں نے یہ دورہ ترک کردیا ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ میں یہ دعوی بھی سامنے آیا ہے […]
لاہور(سہ پہر) لاہورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک صوبے میں سیلاب کے باعث پانی میں ڈوبنے سے 30 اموات ہوئی ہیں، ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا ہے کہ سیلابی صورتحال […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سیکٹر جی 9 اور جی 8 میں شورومز کے خلاف غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے خود آپریشن کی نگرانی کی اور اس دوران شورومز کی انتظامیہ اور مارکیٹ یونین سے بھی ملاقات کی۔ ترجمان […]
غزہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسرائیلی فورسز کی جانب سے ہفتہ (30 اگست) کی صبح سے غزہ شہر میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں حملوں میں تیزی آرہی ہے، اسرائیلی افواج نے آج دن بھر کم از کم مزید 50 […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، صارفین کی مجموعی تعداد 51 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی، فیس بک اب بھی پاکستانیوں کا مقبول ترین پلیٹ فارم جبکہ ایکس کی سروسز سب سے کم پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق 10 کروڑ […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل ہیلتھ الائنس ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پمز اسپتال میں منعقد ہوا، جس میں پمز، پولی کلینک، نیرم، این آئی ایچ، ایف جی ایچ سی ڈی اے، ٹی بی اور ڈی ایچ او آفس کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور […]