اسلام آباد (سہ پہر) اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد میں 4 ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت شراب کے لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، وزیر داخلہ کا قومی اسمبلی میں بیان میریٹ، سرینا،بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک کو شراب فروختگی کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ ہوٹلز […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران ہمراہ تھے۔ دورانِ وزٹ سیکٹر انچارجز کو ٹریفک کی بہتری اور قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں
کراچی (سہ پہر) کراچی مشیرِ وزیر اعلیٰ سندھ برائے بین الصوبائی رابطہ و کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ، سردار احسان الرحمان مزاری کی خصوصی ہدایت پر کوآپریٹو سوسائٹیز سے متعلق عوامی شکایات کے فوری ازالے، شفافیت اور جوابدہی کے فروغ کے لیے “شکایتی مرکز” قائم کر دیا گیا۔شکایتی سیل کا باضابطہ افتتاح سردار احسان الرحمان مزاری نے ربن […]