اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان اور چین نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ پاک چین دوستی نہ صرف دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چین کے […]
ملائیشیا (سہ پہر) ملائیشیا کی ریاست تیرنگانو نے بلا شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام ریاست تیرنگانو […]
بیجنگ (سہ پہر): چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ روسی حکومت کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ڈیکرپٹڈ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران، جاپانی حملہ آور فوج نے شمال مشرقی چین میں حیاتیاتی ہتھیاروں ( بیکٹیریالوجیکل ویپنز ) کی جنگ […]