اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 99ویں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیدیا، متعلقہ سوسائٹیز کے اسپانسرز اور مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
راولپنڈی (سہ پہر) بحریہ ٹاؤن میں گردے فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب، پولیس کا چھاپہ، ایک گرفتار، چھ فرار بازیاب شخص کو بے ہوش کر کے گردہ نکالنے کی تیاری جاری تھی، خطرناک آلات برآمد تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے ابوبکر بلاک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر […]
ISPR Rawalpindi, 08 August 2025 (Sapeher Times):Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, General Sahir Shamshad Mirza, NI (M), Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, Admiral Naveed Ashraf, NI (M), Chief of the Naval Staff, and Air Chief Marshal Zaheer Ahmad Babar Sidhu, NI (M), Chief of the Air Staff, along […]
اسلام آباد (سہ پہر) اقوام متحدہ کے ادار ےنے افغان مہاجرین کی جبری واپسی پر تشویش کااظہار کیاہے، حال ہی میں چین میں پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے،افغانستان کی حکومت نے پاکستان سے […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The United Nations agency has expressed concern over the forced return of Afghan refugees. Recently, after an important meeting between the foreign ministers of Pakistan, Afghanistan and China in China, relations between Pakistan and Afghanistan are improving. The Afghan government had appealed to Pakistan to give some time for the expulsion of […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی،دوسرے مرحلےمیں ایک سے 3 سال کے […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) دنیا کی مشہور ریئل اسٹیٹ کمپنی جونس لینگ لاسیلےکے پاکستان کے روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے مالیاتی مشیر کے طور پر کام چھوڑنے کے فیصلے کے باعث قومی خزانے کو تقریباً 5 کروڑ ڈالر کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے جبکہ اس ٹرانزیکشن کی تکمیل میں بھی ممکنہ تاخیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکا اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے 5 دور ہوئے پھر بھی تجارتی معاہدہ نہ ہوسکا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت نے صنعتی مصنوعات پر صفر فیصد ڈیوٹی۔ امریکی کاروں پر نرمی اور 25 ارب ڈالر کی توانائی خریداری کی پیشکش کی لیکن وزیراعظم مودی اور صدر ٹرمپ کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)— یوکرینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ روسی افواج کی جانب سے یوکرین میں استعمال ہونے والے جنگی ڈرونز میں بھارتی ساختہ پرزے پائے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، یوکرینی صدارتی چیف آف اسٹاف اندری یرماک نے یہ دعویٰ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹیلیگرام” پر کیا۔ […]
جنوبی وزیرستان (سہ پہر) جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 2 کی حالت […]