اسلام آباد (سہ پہر) متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے نام پر غور جاری ہے، جبکہ بیرسٹر گوہر، علی محمد خان اور اسد قیصر کے نام بھی زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت کی واپسی کی راہ ہموار ہو گئی، انہیں پارٹی کے اندر سے حمایت مل گئی، جس کے بعد پی ٹی آئی میں واپس آنے کے راستے کھلنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اہم […]
اسلام آباد (سہ پہر) الیکشن کمیشن نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مشعال یوسفزئی کو خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خاتون کی نشست پر کامیاب قرار دے دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مشعال یوسفزئی کی بطور سینیٹر مدت 11 مارچ 2027 کو ختم ہوگی۔ مشعال یوسفزئی سینیٹر ثانیہ […]
بنوں (سہ پہر) پاک فوج اور پولیس نے خوارج کے خلاف مشترکہ آپریشن میں علاقے ہوید کا محاصرہ کرکے کئی افراد کو حراست میں لے لیا اور دو مقامی سہولت کاروں کے گھر مسمار کردیے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں خوارج کے خلاف پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ اینڈ ٹارگٹڈ […]
راولپنڈی (سہ پہر) باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ میں قبائل اور خارجیوں کے درمیان بات چیت میں جان بوجھ کر ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق زمینی حقائق کچھ اس طرح ہیں کہ خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) جولائی کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ارسال کردہ ترسیلات زر 7.4فیصد اضافے سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر رہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب 20 کروڑ ڈالر […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں پھر سے اضافہ ہونے لگا۔ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے عہدے سنبھالنے کے وقت سپریم کورٹ میں 60 ہزار کے قریب مقدمات زیر التوا تھے، مقدمات کی تعداد مارچ 2025 میں کم ہو کر 55 ہزار تک پہنچ گئی۔ علاوہ ازیں […]
ISLAMABAD (Sapeher Times): Chairman of Pyaas International Human Rights and renowned journalist and anchorperson Rana Imran Latif has formally launched the ‘Tayyar Khana’ (Ready Meal) campaign. Under this initiative, mobile kitchen teams will distribute thousands of free food boxes daily in hospitals, bus terminals, slum areas, underprivileged neighborhoods, and commercial centers across the twin cities. […]
اسلام آباد (سہ پہر): چیئرمین پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اور معروف صحافی و اینکر پرسن رانا عمران لطیف نے “تیار کھانا” مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت موبائل کچن ٹیمیں جڑواں شہروں کے اسپتالوں، بس اڈوں، کچی آبادیوں، پسماندہ علاقوں اور کاروباری مراکز میں روزانہ ہزاروں فوڈ باکس مفت تقسیم کریں […]
راولپنڈی (سہ پہر) جشنِ آزادی کی تیاریاں،پی ایچ اے راولپنڈی نے شہر سجا دیا مرکزی شاہراہ مری روڈ اور اہم مقامات پر خوبصورت روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجاوٹ، راولپنڈی شہر سبز و سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھا،ملی جذبات کی ترجمانی، راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کا نگر نگر ،قریہ […]