اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے،رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی تعداد 23 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے 2نئے پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے،ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی کی 16 ماہ کی بچی میں پولیووائرس […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے لیے جاری حتمی سفارتی کوشش نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے بتایا کہ غزہ جنگ بندی کی یہ سفارتی کوشش دو سے تین ہفتوں میں ایک اچھے فیصلہ کن انجام تک پہنچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چئیرمین سینٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی سیکشن بی پی […]