لاہور(سہ پہر) پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا امکان ہے جبکہ دریائی علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ این […]
دیر(سہ پہر) دیر اپر میں پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس، اور ریپڈ رسپانس فورس نے مشترکہ طور پر تین دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی گئیں جن میں سے ایک کی شناخت ساجد اللہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ریٹرننگ آفیسر نے این اے 185 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ نشست زرتاج گل کی نااہل کے باعث خالی ہوئی تھی۔اعلامیے کے مطابق این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 5 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ […]