راولپنڈی (سہ پہر) انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی 26 نومبر اور 28 ستمبر کے احتجاج پر درج 7مقدمات میں درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت نے فریقین کو یکم ستمبر کیلئے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت اور وزارت توانائی پاور ڈویڑن کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں لگنے والی پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کردی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے بتایا کہ اسلام آباد میں اس سہولت کا اطلاق تمام ٹیرف کے حامل صارفین پر یکم […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیئے۔ جمع کرائے گئے استعفوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا استعفی بھی شامل ہے، گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفی دیا۔ بیرسٹر گوہر نے استعفی سپیکر آفس جمع […]