اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پولیو کے 3نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہو گئی۔دو پولیو کیسز خیبر پختونخوااور ایک پولیو کیس سندھ سے سامنے آیا، قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تینوں نئے پولیو کیسز کی تصدیق کردی۔ خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (سہ پہر) این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہونیوالے جانی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی،این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 271افراد جاں بحق ہوئے، 24گھنٹے کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث 6افراد لقمہ اجل بنے۔رپورٹ کے مطابق […]
کوئٹہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبا و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے اس نشست کے دوران شرکا کو بلوچستان کے بارے میں تفصیلی بتایا اور تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں […]