اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں پلاسٹک شاپنگ بیگز تیزی سے انسانی صحت، زمینی زرخیزی، آبی حیات، اور فضائی ماحول کے لیے ایک زہرِ قاتل بن چکے ہیں۔ ماحولیاتی ماہرین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مسلسل متنبہ کر رہی ہیں کہ ان بیگز میں شامل خطرناک کیمیکلز سے نہ صرف کینسر، بانجھ پن، سانس کی […]