By Rehan Khan RIYADH, Monday, May 26, 2025 (Sapeher Times): Saudi Arabia has firmly denied recent claims by some foreign media outlets suggesting that the Kingdom plans to legalize alcohol sales starting in 2026, calling the reports unfounded and inconsistent with current policies. According to informed Saudi sources speaking to Arab News, “these claims lack […]
لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اور لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام پاکستان آرمڈ فورس اور عزت سادات فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملی ترانوں اور قومی نغمات کے ساتھ ساتھ ورسٹائل پرفارمنس گروپ کے سربراہ محمد فیاض کی زیر نگرانی و ہدایات […]
پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی بڑی تعداد میں جنگ گروپ کی اچانک اپنے ملازمین کو برطرف کرنے کی شدید مذمت روزنامہ جنگ ملازمین کی برطرفی اداروں کی تباہی ثابت ہوگی برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے، پیجا اسلام آباد() پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے روزنامہ جنگ کے ملازمین کو برطرف […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 14 شہری جاں بحق اور 101 افراد […]
اسلا م آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا کی جامعات کے ڈھائی ہزار سے زائد طلبہ نے ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ساتھ ایک ولولہ انگیز نشست میں شرکت کی۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور ملی نغموں کی گونج نے فضا […]
خضدار (سہ پہر) خضدار اسکول بس حملے میں زخمی مزید 2 طالبات دوران علاج شہید ہوگئیں، شہید طلبہ کی تعداد 8 اور مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار میں اسکول بس کے قریب دھماکے میں زخمی ہونیوالی مزید 2 طالبات دوران علاج شہید ہوگئیں، شیما ابراہیم اور مسکان نے زخموں کی تاب […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی(آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز […]
اسلام آباد (سہ پہر) گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریبا دگنا ہوگیا، عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)حکام کے مطابق پاکستان کا ریونیو 9 اعشاریہ6ٹریلن روپے سے بڑھ کر18 ٹریلین روپے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریبا دگنا ہو گیا […]
لاہور (سہ پہر) حافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث کے بلا مقابلہ امیر منتخب ہوگئے۔حافظ عبدالکریم کے مقابلے پر کوئی امیدوار نہیں آیا، چیئرمین الیکشن بورڈ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے انتخابی عمل کی نگرانی کی، مجلس شوری کے ارکان نے مرکز اہل حدیث میں انتخابی عمل میں حصہ لیا۔واضح رہے کہ حافظ عبدالکریم کو پروفیسر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر بات کرنا چاہتی ہے تو براہ راست ان سے بات کر لے۔ ایک بیان میں سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]