لاہور (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مستعفی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفی بیرسٹر گوہر کو بھجوا دیا۔بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفی کی تصدیق کر دی، چیئر مین تحریک انصاف کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا استعفی تاحال منظور نہیں کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سے آئندہ ہفتے جواب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشتگردی […]
اسلام آباد:سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی […]
اسلام آباد:وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے کہا ہے تحریک انصاف کے مظاہرین اگر سنگجانی میں بیٹھ جاتے، جیسا کہ وہاں بیٹھنے پر عمران خان اور ان کی دیگر پارٹی قیادت بھی مان گئی تو آج سڑکیں بند ہوتیں، انٹرنیٹ […]
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد وفاقی دارالحکومت کے مختلف تھانوں میں پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور و دیگر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر […]