راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تینوں اہلکار گزشتہ روز جاری […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ رینجرز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ رینجرز اہلکار سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کی تیز رفتاری سے شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرزحادثے میں رینجرز کے تین اہلکار شہید ہوئے جبکہ چوتھے کی حالت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا،تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماوں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی چوک پہنچ چکے ہیں۔ ڈی چوک اور اطراف […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ ،شرپسندوں سے اسلام آباد آج ہی خالی کروانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے شرپسندوں کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرانا شروع کر دیں، مختلف سیکٹرز میں […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )ترجمان پاک فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان افغان سرحد سے خوراجی گروپ نے دراندازی کی کوشش کی ، سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل سے خوراجی گروپ پاکستان میں […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی سے کچھ دیر میں ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی کو احتجاج کی مجموعی صورتِ حال سے آگاہ کریں گے۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اشارہ ملنے کے بعد پی ٹی […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی نے کیس کی […]
اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطاتارڑ نے مزید کہا کہ کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا ہے اور یہ غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنا […]