اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں جبکہ دھرنے کے مقام کے حوالے سے حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات بھی جاری ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں […]
سکھر (آئی پی ایس )مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت چلانے کی کوشش کرتے ہیں جو جاری رہے گی، پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں دوسرے روز بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بروز منگل بند رہیں گے، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے احتجاج کے دوران مبینہ طور پر مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو فسادات برپا […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج، تحریک انصاف کے مظاہرین کا قافلہ واہ کینٹ پر پہنچ گیا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور قافلوں کی قیادت کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ہیں، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ،پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر جبکہ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مذاکرات […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل احتجاج کی کال، پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اوور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری، حکومت نے تین دن کیلئے احتجاج کرنیکی اجازت دیدی، آپ دو دن اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں، اٹھائیس کو […]
کوئٹہ (آئی پی ایس )بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں وہاں آپریشن ہوگا اور آپریشن ٹارگٹڈ ہوگا۔کوئٹہ میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھاکہ مصور کاکڑ کی بازیابی کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کررہی ہے، مصور کاکڑ میرے بچوں کی طرح […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد کر دیے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس منصورعلی […]
لاہور(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہو رہے ہیں یہ ایوان تحریک انصاف کی جانب سے […]